ٹرمپ کے ٹیکسوں کی بھرمار سے ایشیائی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس بھی محفوظ نہیں رہیں

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کے ٹیکسوں کی بھرمار سے ایشیائی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس بھی محفوظ نہیں رہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، کینیڈا اور میکسیکو کی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف بڑھا دیئےڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اپنے پچھلے دور کی طرح ایک بار پھر دنیا میں ’’ٹیکس وار‘‘ چھیڑ دی جس کے اثرات ایشیائی ممالک کی اسٹاک مارکٹس پر بھی پڑ رہے ہیں۔

چین نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں امریکا کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ میکسیکو بھی سخت ردعمل دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ جاپان اور جنوبی کوریا کی اسٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی گئی جب کہ سنگاپور کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ميلانيا ٹرمپ نے اپنے کریپٹو کرنسی 'ميلانيا میم' لانچ کیميلانيا ٹرمپ نے اپنے کریپٹو کرنسی 'ميلانيا میم' لانچ کیامریکہ کی خاتون اوّل ميلانيا ٹرمپ نے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرپٹوکرنسی لانچ کے بعد 'ميلانيا میم' کی ویب سائٹ پر کریپٹو کرنسی متعارف کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ، موت کے سوداگرانسانی اسمگلنگ، موت کے سوداگردنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان کو بھی انسانوں کی اسمگلنگ کے مسئلے کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ کچرا کنڈی اور سڑک کنارے سے 6 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں، ایدھی فاؤنڈیشنکراچی؛ کچرا کنڈی اور سڑک کنارے سے 6 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں، ایدھی فاؤنڈیشنآئی جی سندھ کی جانب سے ماتحت افسران کو نوزائیدہ بچوں کی ملنے والی لاشوں کے حوالے سے مقدمات درج کرنے کی بھی ہدایت ہے
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیبھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیمداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:35