ویسٹ انڈیز نے ہدف 11 ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا
بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتوزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 128 رنز بناکر 20 ویں اوور میں آل آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف...
اینڈریز گوس نے 29 رنز، نتیش کمار 20، ملند کمار 19 اور شیڈلی وین شاک وک نے 18 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کے راسٹن چیز اور آندرے رسل نے 3،3 اور الزاری جوزف نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں اور صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 129 رنز بناکر کامیابی حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس 14 گیندوں پر 15رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ شائی ہوپ 82 اور نکولس پورن 27 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دیانگلینڈ کی ٹیم نے 18 ویں اوور میں ہی 2 وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیبارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیبارباڈوس : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرادیا۔ امریکا میں کھیلے جانے والے
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکاآئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »