پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے: ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر پی سی بی ندیم خان TheRealPCBMedia
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر پی سی بی ندیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے۔ ہم کافی پیچھے ہیں ، اسی چیز کو بہتر کرنے کے لیئے ہائی پرفارمنس سنٹر بنایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہائی پرفارمنس سنٹر کا کام چھ ماہ بعد نظر ائے گا ۔ ابھی صرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا نام ہی تبدیل ہوا ہے ۔ کام شروع نہیں ہوا۔ ندیم خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگوں نے اچھا کام کیا ، اب فرق نظر آئے گا ۔ ہر
شعبے کا کام ایک مخصوص ماہر شخص کو مختص کیا گیا ہے، جو جوابدہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ثقلین مشتاق جونئیر اور سنئیر ٹیم کے کوچز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ گرانٹ بریڈ برن ماڈرن ڈے کرکٹ کے لحاظ سے کوچز کو تعلیم دیں گے۔ شعبہ ڈومیسٹک اور اکیڈمیز کو ایک کرنے کا یہ بہترین وقت تھا۔ اب کوئی کھلاڑی ایسا نہیں ہو گا جس کو موقع نہیں ملے گا۔ ایچ پی سی کے ڈویلپڈ کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلایا بھی جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرپاکستان اور دنیا کی جدید کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ کی ویڈیو ’مستند نہیں‘چینی اور انڈین فوجیوں کے مابین مبینہ تصادم کی دو ویڈیوز گذشتہ ایک دو روز میں منظر عام پر آئیں ہیں جن میں سے ایک میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے مابین کشیدگی اور پتھربازی دیکھی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
مزید پڑھ »
میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔
مزید پڑھ »