پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار واپسی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار واپسی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی 9مارچ 2009 کو سری لنکا ہی کی ٹیم پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے۔ میچ کے پہلے دن سری لنکا نے 5وکٹ پر 202 رنز بنائے ، نسیم شاہ 2 وکٹوں کےساتھ سب سے کامیاب باؤلر رہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنرز نے ٹیم کو 96رنز کا عمدہ آغاز فراہم کر کے اس فیصلے کو درست کر دکھایا لیکن دوسرے سیشن میں پاکستانی باؤلرز نے چار وکٹیں لے کر ھساب برابر کردیا۔ میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان اپنے پاکستانی ہم منصب اظہر علی سے مصافحہ کر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

شاہین شاہ آفریدی 10سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کی سرزمین پر پہلی وکٹ لینے والے باؤلر بنے— فوٹو: اے ایف پیمحمد عباس نے ایک شاندار آؤٹ سوئنگ گیند پر دنیش چندیمل کی اہم وکٹ حاصل کی— فوٹو: اے پی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ میں آج 48 واں ہنگور ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان بحریہ میں آج 48 واں ہنگور ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوہنگور ڈے جنگ71میں آبدوز ہنگور کے عظیم کارنامے کی یاد میں منایا جاتا ہے
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan
مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتپاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »

پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مگر کب سے؟ خوشخبری آگئیپاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مگر کب سے؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:07