پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن 100 سال مکمل کرنے جارہی ہے۔ یہ واحد ادارہ ہے جو ملک اور بیرون ملک ہزاروں طالب علموں کو ریلوے کے مختلف شعبہ جات میں تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ اکیڈمی 1929 میں قائم ہوئی اور قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ریلوے ڈرائیور، ٹیکنیشین، انجینیئرز اور دیگر عملے کو تربیت دیتا ہے۔
قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن کو 100 سال ہونے کو ہیں، ہزاروں ملکی و غیر ملکی طالب علموں کو کانٹا بدلنے سے لیکر ریل گاڑی چلانے سمیت دیگر معاملات کی مکمل تربیت فراہم کرنے والا واحد ادارہ ہے جس کی تعلیمی سند کو اقوام متحدہ نے بھی قبول کیا۔
والٹن ریلوے اکیڈمی کا قیام 1929 میں عمل میں آیا۔ اس سے پہلے لائل پور آج کے فیصل آباد میں 1925 میں ایک چھوٹا سا ٹریننگ اسکول تھا۔ اس کے بعد پھر لاہور میں 1926 میں عمارت بننا شروع ہوئی اور 1929 میں پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن کی بنیاد پڑی۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان بننے کے بعد پہلے 50 کے قریب ممالک کے طالب علم یہاں آکر اپنی تعلیم اور تربیت کو مکمل کیا کرتے تھے جس میں بھوٹان، سری لنکا، نائجیریا، ایران، عراق، آذربائیجان اور بنگلا دیش سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ 1929 میں جب یہاں پر باقاعدہ طور پر ٹریننگ کا آغاز کیا گیا تو 1908 کے بنے ہوئے بھاپ سے چلنے والے انجن کے ذریعے ٹریننگ دی جاتی تھی۔ یہ ٹریننگ کا عمل 1930 سے شروع ہو کر ڈیزل انجن کے آنے تک جاری رہا، پھر ڈیزل سے چلنے والے انجن آنے کے بعد الیکٹرانک انجن کے ذریعے ریلوے کے ڈرائیور...
پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن ریلوے ٹریننگ اکیڈمی تربیت ٹیکنالوجی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والٹن ریلوے اسٹیشن: 200 سال پرانا سسٹم اب بھی کام کر رہا ہےپاکستان ریلوے کا تاریخی ریلوے اسٹیشن، والٹن، 200 سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون اور ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا سسٹم استعمال کر رہا ہے جو آج بھی بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
رائٹ سائزنگ پالیسی؛ ریلوے میں سے 17 ہزار پوسٹیں ختم کردی گئیںمستقبل میں مزید 15000 پوسٹیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،ریلوے حکام
مزید پڑھ »
یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواستپاکستان نے قرض کو دو سال کے لیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران پاکستان سود کی ادائیگی کرتا رہے گا
مزید پڑھ »
اقتصادی بحالی، معیشت کا استحکامپاکستان کی معیشت دو سال بعد آخرکار مستحکم ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشنسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایک نوٹیفیکیشن، جس میں چھٹیوں میں اضافے کا ذکر کیا گیا ہے، مکمل طور پر جعلی ہے
مزید پڑھ »