پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

وزیر اعظم نے راتوں رات عہدے سے فارغ کردیا dawnnews Pakistani imrankhan PTI

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی رکن اور سینئر وکیل حامد خان کی رکنیت معطل کردی اور پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا میں بیانات کے ذریعے پارٹی کو بدنام کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

حامد خان کو پاکستان تحریک انصاف کا پہلا آئین لکھنے والی ٹیم کا رکن قرار دیا جاتا ہے تاہم حال ہی میں ٹی وی شو کے دوارن پارٹی پر اسٹیبلمشنٹ کے ہاتھوں میں کھیلنے کا الزام لگانے پر وہ پارٹی قیادت کے عتاب کو دعوت دے بیٹھے۔ نوٹس میں حامد خان کو جعلی، جھوٹے اور غلط الزامات کے ذریعے مذموم مقاصد کے لیے پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لانے، پارٹی کے مفاد کے خلاف اقدام اٹھانے اور پارٹی ارکان و کارکنان کے جذبات مجروح کرنے پر مس کنڈکٹ، پارٹی نظم و ضبط اور آئین کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

تاہم جب اس حوالے سے حامد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں جماعت سے ایسا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا اور انہوں نے یہ صرف میڈیا میں دیکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی رکنیت معطل کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف کی جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں حامد خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےتحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
مزید پڑھ »

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریحامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 19:23:37