پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم میں تبدیل ، موڈیز

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم میں تبدیل ، موڈیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم میں تبدیل ، موڈیز تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا آؤٹ لُک منفی سے بدل کر مستحکم کردیا۔جس کے بعد پاکستان کا آؤٹ لک پہلے منفی تھا، اب مستحکم ہوگیا ہے۔دوسری طرف وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ معاشی آؤٹ لک کی منفی سے مستحکم درجے میں ترقی حکومتی کوششوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ حکومت مستقبل میں تیزتر، پائیدار اور یکساں معاشی ترقی مضبوط بنیادوں پر استوارکرنےکیلئےکوشاں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیاموڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیااسلام آباد : موڈیزنےپاکستان کاآؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا اور کہا پاکستان کےبڑےچیلنج کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں مزیدبہتری ہوگی،
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک کو 'منفی سے مستحکم' قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیعالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:31