پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے

Balochistan خبریں

پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے
KpkPolioPunjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پولیو سے متاثر ہونے والے 2 بچوں کا تعلق بلوچستان اور ایک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے: ذرائع

/ فائل فوٹوذرائع وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پولیو سے متاثر ہونے والے 2 بچوں کا تعلق بلوچستان اور ایک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، بلوچستان میں پولیو وائرس کے شکار بچوں کی تعداد 26 اور خیبرپختونخوا میں متاثرہ بچوں کی تعداد 14ہوگئی ہے۔پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Polio Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو کیسز کی زیادہ تعداد سامنے آ رہی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کے 20 اضلاع سے حاصل ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے 20 اضلاع سے حاصل ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقملک بھر کے 26 مقامات کے سیوریج کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے جن میں جنگلی پولیو وائرس کی قسم ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھ »

اسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثراسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثرپاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے، ماہرین
مزید پڑھ »

پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئیپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئیڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہسندھ میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »

پاکستان میں پولیو کا جڑ سے خاتمہ؟پاکستان میں پولیو کا جڑ سے خاتمہ؟پاکستان اور افغانستان میں پولیو ایک مرتبہ پھر ایک بڑے خطرے کے طور پر سر اٹھا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:33