PMImranKhan China
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں کرونا وائرس سے قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی چن پنگ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نے وائرس سے نمٹنے کے لئے چین کے بروقت اقدامات کو سراہا،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑا ہے۔
چینی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نےڈاکٹرز کی ٹیم اور فیلڈ ہسپتال چین بھیجنے کا اعادہ بھی کیا جبکہ وزیراعظم نے پاکستانی شہریوں کی دیکھ بھال پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کسی نئی جگہ پر سونا بہت مشکل کیوں ہوتا ہے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
دفتری کام کرنے والے موبائل صارفین کی مشکل حل، ایپ متعارفنیویارک: امریکا کی سافٹ ویئر بنانے والی معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی۔مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اب صارفین ایم ایس آفس، ایکسل، پاؤر پوائنٹ تمام سافٹ ویئرز کی فائلز کو ایک ہی جگہ ایڈٹ کرسکیں گے۔کمپنی
مزید پڑھ »
’بھارتی یوسین بلٹ‘ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا، ایک اور تیز رفتار ترین شخص سامنے آگیا،یہ کون ہے اور سپیڈ کتنی ہے؟ جانئےنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھینسوں کے ساتھ کیچڑ میں دوڑنے کے مقابلے( کمبالا) میں
مزید پڑھ »
معاون خصوصی زلفی بخاری نے چین میں پھنسے پاکستانی طالبعلموں کے والدین کو بلا کر کیا کہا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے چین
مزید پڑھ »
امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا
مزید پڑھ »
عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »