اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے چین
میں پھنسے پاکستانی طلباءکے والدین کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین میں کرونا وائرس کی صورتحال بہت گھمبیر ہو چکی ہے ، کرونا وائرس کی ساخت سے متعلق کچھ پتا نہیں چل رہاہے ، حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلباءکی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وائرس کا کوئی حل نہیں اور نہ ہی اس کا کوئی ماہر موجود ہے ، بہت سارے ممالک مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، لیکن کسی کو اندازہ نہیں کہ وہ جو کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے یا نہیں ، وہاں رہنے والے پاکستانی طلبہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سفارت خانے...
ان کا کہناتھا کہ کئی ممالک کو اس حوالے سے کیے گئے اقدامات پر یقین نہیں ، اقدامات کے نتائج کے حوالے سے ابھی کسی کو نہیں پتا ، دو افراد کو بغیر چیکنگ واپس نہ آنے کی شرط پر جانے کی اجازت ملی ہے ، اپنے لوگ اس لیے بھیجے تاکہ وہاں رہ کرحالات دیکھ سکیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل میچز: کراچی والوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلانکراچی:ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل میچوں کے لئے ٹریفک پلان مرتب کرلیا، جس میں بتایا گیا شائقین کرکٹ کےلیے 4مقامات پرپارکنگ کاانتظام کیاگیا ہے، میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شہری کو شناختی کارڈ اور میچ ٹکٹ لازمی دکھاناہوگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ایس
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ کی خصوصی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چینی حکام نے پاکستانی سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدیچینی حکام نے پاکستانی سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدی Pakistan China CoronaVirus PakEmbassyInChina TaskForce Wuhan PakistaniStudents pid_gov XHNews CathayPak ForeignOfficePk MoIB_Official zfrmrza
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے صنعتوں کو فروغ ملے گا: صدر عارف علویسی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے صنعتوں کو فروغ ملے گا: صدر عارف علوی Pakistan PresidentArifAlvi Quetta PTIGovt pid_gov ArifAlvi MoIB_Official CPEC_gov_pk CPEC_Official
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات SMQureshiPTI US4AfghanPeace ZalmayKhalilzad Important Meeting pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »