پی ایس ایل میچز: کراچی والوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان ARYNewsUrdu PSL5
ٹریفک پلان کے مطابق وفاقی اردویونیورسٹی اورغریب نوازفٹ بال گراؤنڈ ، ایکسپوسینٹراوررعنالیاقت علی خان گرلزکالج میں پارکنگ کاانتظام ہوگا، میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شہری کو شناختی کارڈ اور میچ ٹکٹ لازمی دکھاناہوگا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شارع فیصل، ڈالمیااور نیوٹاؤن سے اسٹیڈیم روڈکاداخلہ بندہوگا جبکہ سہراب گوٹھ سےنیپا،لیاقت آبادسےحسن اسکوائر ، پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی روڈ اور کارساز سے اسٹیڈیم روڈپر بھاری ٹریفک کاداخلہ بند ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اطراف کےرہائشی شناختی کارڈدکھاکراپنے گھروں کوجاسکیں گے جبکہ جبکہ شہریوں کی سہولت کے لیے یونیورسٹی روڈ ، شہید ملت روڈ اور راشد منہاس روڈ ٹریفک کے لیے کھلے رہیں گے۔
ٹریفک پولیس ترجمان نے عوام سے گزارش کی ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور جن پارکنگ ایریاز کی نشاندہی کی گئی ہے اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو وہیں پارک کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »
کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کیلئے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا
مزید پڑھ »
کراچی میں پی ایس ایل میچز کیلئے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »