کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کیلئے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا مکمل تفصیل جانیے:
کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو پارکنگ کیلئے اصل شناختی کارڈ اور ٹکٹ دکھا لازمی ہوگا، پارکنگ کیلئے خاص پوائنٹس مختص ہوں گے۔ ضلع وسطی اور غربی کے شہریوں کیلئے یونیورسٹی روڈ پر پارکنگ ہو گی جہاں سے شائقین کو شٹل سروس کے ذریعے ایکسپو سینٹر تک لایا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈالمیا کے قریب غریب نواز فٹبال گراؤنڈ کو بھی پارکنگ میں تبدیل کیا جائے گا جبکہ ضلع جنوبی اور اولڈ سٹی ایریا سے آئے شائقین کیلئے ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر1 کے قریب پارکنگ ہو گی۔ آغاخان ہسپتال کے قریب رعنا لیاقت علی گرلز کالج کا میدان بھی پارکنگ پوائنٹ ہوگا۔
دوسری طرف شارع فیصل سے براستہ کارساز نیشنل اسٹیڈیم آنے والے ٹریفک کیلئے راستہ بند ہوگا۔ متبادل شاہراہوں پر میچز کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »
”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: باؤلرز کیلئے سب سے زیادہ کامیاب لیگلاہور: (ویب ڈیسک) 2016ء سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین لیگز میں شامل ہے۔ پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض ایک روز باقی رہ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 5 کیلئے آفیشل ترانہ جا ری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »