”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی

وجہ سے پاکستان کا امیج بہت اچھا ہوا ہے، یہ دنیا کی ٹاپ لیگز میں سے ایک ہے، آئی پی ایل کے بعد بگ بیش اور پی ایس ایل کا نام آتا ہے اور اب پاکستان میں آنے کے بعد یہ بگ بیش سے بھی بہتر ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے یہ بہت اہم ہے کہ اب ساری لیگ پاکستان میں ہورہی ہے، اس سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا، خاص طور پر ان لوگوں کیلئے یہ لمحہ بہت

اہم ہے جو بڑے عرصے سے کرکٹ کے منتظر تھے۔وسیم اکرم نے پچھلے سیزن میں شاندار کارکردگی دکھانے والے عمر خان کو چانس نہ ملنے پر حیرانی کا اظہار کیا اور ڈومیسٹک کوچز کو آڑے ہاتھ بھی لیا۔ان کا کہنا تھا کہ کسی نوجوان پلیئر کو آگے کیسے لے جاو¿ گے جب اسے فرسٹ کلاس ہی نہیں کھلاو گے۔انہوں نے کہا کہ بہتر لوگوں کو لائیں، یہ دیکھیں کہ کون نئے پلیئرز سسٹم کو دے رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:29