پی ایس ایل: باؤلرز کیلئے سب سے زیادہ کامیاب لیگ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی ، ایک ایک مرتبہ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہیں۔
پی ایس ایل کے دوران پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ مشترکہ طور پر 2 ٹیموں کے پاس ہے۔ کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز کے خلاف ابتدائی 6 اوورز میں 78 رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ کراچی کنگز نے یہ اسکور ایک وکٹ جبکہ ملتان سلطانز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر بنایا تھا۔
گزشتہ ایڈیشن میں کھیلے گئے 34 میچوں کے دوران لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رن ریٹ کے ساتھ سکور بنے۔ پی ایس ایل 2019 میں رن ریٹ 7.98 رہا جو کہ ایڈیشنز 2018 اور 2017 میں 7.74رہا تھا۔ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ٹیموں کی جانب سے رنز بنانے کی اوسط 7.62 رہی۔ لیگ میں اب تک پانچ سنچریاں بن چکی ہیں، جس میں سے 2 گذشتہ ایڈیشن میں اسکور ہوئیں۔ کراچی کنگز کے کولن انگرام اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمرون ڈیلپورٹ نے ایڈیشن 2019 میں سنچریاں بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
مزید پڑھ »
ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس، موصوف کی تین شادیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے لاپتا ایس ایس پی مفخر عدیل کی تیسری بیوی بھی
مزید پڑھ »