پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدت کے لیے عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔
اس موقع پر انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے ونود کمار تیواری نے بحیثیت مبصر آن لائن شرکت کی۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن انتخابات عارف سعید فوٹو کھیل کی اقدار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے اجلاس میں بھی قرارداد منظور کرلی گئیپاکستان اسپورٹس بورڈ کو 23 مختلف اولمپکس فیڈریشنز نے خط لکھ کے انکار کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اقدامات اولمپک چارٹر کے منافی ہیں۔ کھیلوں کی فیڈریشنز کو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسپورٹس کی ایک اکاؤنٹس اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرنے کے لئے ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاباتبیرسٹر سرفراز میتلو واضح مارجن سے کامیابی حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے خلاف اپنے مؤقف سے ’یوٹرن‘ لے لیارواں ماہ کے شروع میں نو منتخب صدر نے ٹِک ٹاک کے سی ای او سے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیاInternet speed issue will be resolved within three months
مزید پڑھ »