پاکستان افغانستان تعلقات کو معمول پر لانا علاقائی استحکام کیلیے ضروری، روسی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان افغانستان تعلقات کو معمول پر لانا علاقائی استحکام کیلیے ضروری، روسی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ماسکو فارمیٹ اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات حل کرنے کا پلیٹ فارم بن سکتا ہے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا علاقائی امن اور استحکام کے لیے بہت ضروری ہے اور یہ تمام سٹیک ہولڈرز کے مشترکہ مفادات کے لیے اہم ہے۔

انہوں نے کہا روس پاکستان سمیت تمام یوریشین ریاستوں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کھلا ہے۔ تنازعات کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کے تناظر میں یہ ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو فارمیٹ پہلی مرتبہ افغان طالبان ، پھر حزب اختلاف اور افغان جمہوری حکومت کے نمائندوں کو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوا ۔

طالبان حکومت کی سفارتی تنہائی کے باوجود روس نے افغان حکام کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں عملی تعاون کا مطالبہ کیا۔ ماسکو روس، پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک پر مشتمل علاقائی رابطوں کے منصوبوں کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔افغانستان کو بین الاقوامی جہادی نیٹ ورکس کا مرکز بننے سے روکنے کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ روس کی کوششوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے البرٹ خوریف نے کہا ماسکو علاقائی انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان جلد تجارتی معاہدے ہونگےانڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان جلد تجارتی معاہدے ہونگےتجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر بھی مزید گفتگو کرینگے
مزید پڑھ »

انتہاپسندی کی فنڈنگ، سائبر حملوں کی کوششیں ملکی سالمیت کے خلاف سازش ہے، گورنر کے پیانتہاپسندی کی فنڈنگ، سائبر حملوں کی کوششیں ملکی سالمیت کے خلاف سازش ہے، گورنر کے پیافغانستان میں موجودہ عدم استحکام پاکستان کی سیکیورٹی پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

گلوبل ساؤتھ کانفرنس کا باہمی مالیاتی تعاون بڑھانے پر زورگلوبل ساؤتھ کانفرنس کا باہمی مالیاتی تعاون بڑھانے پر زورعالمی مالیاتی استحکام کے لیے ممبر ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون بڑھانا ضروری قرار
مزید پڑھ »

پاکستان خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظمپاکستان خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظمافغانستان میں انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاقوزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی پاول سوروکن نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا، وزیر خزانہپاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:58