پاکستان بار کونسل کا آرمی چیف کے وکیل پر اعتراض - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بار کونسل کا آرمی چیف کے وکیل پر اعتراض - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان بار کونسل کا آرمی چیف کے وکیل پر اعتراض

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران بیرسٹر فروغ نسیم کو ہدایت کی کہ وہ اپنا وکالت نامہ اور لائسنس کا معاملہ حل کرکے آئیں۔

حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل انورمنصور خان اور آرمی چیف کی طرف سے سابق وزیر قانون فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوئے تاہم آرمی چیف کے حق میں زیادہ تر دلائل اور کیس کی تقریبا پیروی اٹارنی جنرل نے ہی کی۔ سماعت ختم ہونے سے قبل چیف جسٹس نے فروغ نسیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جمعرات کو اپنا وکالت نامہ اور لائسنس کا معاملہ حل کرکے آئیں، جس پر فروغ نسیم نے کہا کہ سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کے فیصلے کے مطابق ان کا لائسنس بحال ہے، اس پر پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے کہا کہ فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے وہ دلائل نہیں دے سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانآرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریآرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »

پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان7 ارب 87 کروڑ ڈالرز کا معاہدہپاکستان اورعالمی بینک کے درمیان7 ارب 87 کروڑ ڈالرز کا معاہدہاسلام آباد پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان 7 ارب 87 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا ، رقم پانی کی فراہمی اورنکاسی کے نظام کوبہتر بنانے کیلئے استعمال ہوگی۔ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانمنی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:45