وزیر اعلی نے پولیس کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لئے ساڑھے پانچ ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کے احکامات دیے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں پولیس کو مستحکم کرنے کے لئے اور اس کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کے احکامات دیے۔
پولیس گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ اور دیگر جدید آلات کی خریداری کے لئے تین ارب روپے جاری کیے گئے، اجلاس میں ہر ضلع کی سطح پر جدید آلات سے لیس اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکنیک ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں کے برابر کرنے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا؛ فلسطینی ایکٹیوسٹ محمود خلیل کی رہائی کیلئے نیویارک کی عدالت کے باہر مظاہرہعدالت کے باہر مظاہرین محمود خلیل کو اب رہا کرو کے نعرے لگائے، جج نے وکلا سےبات کرنے کا موقع فراہم کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
پی اے سی اجلاس: سی پی پی اے کے 62 ارب روپے کی عدم ریکوری کا آڈٹ پیرا پر اعتراض عائد312 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کے آڈٹ پیرا کا جائزہ، ایف بی آر کی خاتون افسر کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ بھی زیر بحث
مزید پڑھ »
صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلمعالمی سطح پر بھی یہ فلم 150 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے
مزید پڑھ »
ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجکے ایم سی حکام کا پولیس سے ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
غیرقانونی شکار سے بچایا گیا ریچھ ریسکیوعدالت نے ریچھ کو وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا دہشت گرد ونگ نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہئے، عظمیٰ بخاریآج پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کے سامنےآ چکا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »