پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں غیرقانونی سونے کی کان کنی پر حکم دیا

قانونی خبریں

پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں غیرقانونی سونے کی کان کنی پر حکم دیا
ہائیکورٹकोہاٹسونے کی کان کنی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے نکالنے کے لیے مرکری اور مضر صحت کیمیکल्स کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں ضلعی انتظامیہ کو غیرقانونی کان کنی پر कारوائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے نکالنے کے لئے مرکری اور دیگر مضر صحت کیمیکلز کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز انور نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کےخلاف کاروائی کرے۔ کان کنی میں مرکری کا استعمال صحت اور ماحول کے لئے نقصان دہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ کان کنی کے لئے حدود کا تعین کریں۔ فیصلے کے مطابق کمپنی ماحولیاتی معیار کے مطابق کام کریں۔ کان کنی سے ماحول خراب نہ ہوں۔ انوائرمنٹل

پروٹیکشن ایجنسی نے جو معیار مقرر کیا اس پر عمل کیا جائے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق سونے کی کان کنی میں مرکری اور دیگر مضر صحت کیمیکلز استعمال ہورہا ہے۔ فائل پر موجود رکارڈ کے مطابق کان کنی ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق متعلقہ کمپنی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے مقرر کردہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مضر صحت کیمیکلز کے استعمال سے فضائی آلودگی پیدا ہورہی ہے۔ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے جو معیار طے کیا ہے فریقین اس پر سختی سے عمل کریں۔ درخواست کو نمٹایا جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ہائیکورٹ कोہاٹ سونے کی کان کنی مرکری مضر صحت کیمیکلز محیط被害 قانونی کاروائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونا نکالنے کیلیے مرکری، دیگرمضرصحت کیمیکلز استعمال کرنے کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریسونا نکالنے کیلیے مرکری، دیگرمضرصحت کیمیکلز استعمال کرنے کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریغیرقانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیاپاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیاعدالت نے مقدمے میں نامزد دیگر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کا بھی حکم دے دیا ہے
مزید پڑھ »

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتویفیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتویپشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

گمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹگمشدگی کیس؛ ہمارا دائرہ اختیار محدود ہے اداروں سے رپورٹس مانگتے ہیں، پشاور ہائیکورٹپشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیارنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیالاہور ہائیکورٹ نے ڈریپ کو کاروباری معاملات میں مداخلت سے روک دیا ہے، وزارت صحت
مزید پڑھ »

مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیعمصطفی عامر اغوا و قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیعانسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پروگریس رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 13:22:29