مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع

پاکستان خبریں خبریں

مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پروگریس رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے مصطفی عامر اغوا و قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کردی۔ ملزم ارمغان کے وکیل عابد زمان اور سارہ عاصم خان نے چالان پیش کرنے کی درخواست دائر کی اور عابد زمان ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ 6 فروری کو ایف آئی آر درج کی گئی، بیریسٹر سارہ عاصم خان نے کہا کہ ملزم کو پولیس ریمانڈ میں 15روز سے زائد ہوگئے۔جج نے کہا کہ ملزم کو کہاں ہے ؟پیش کیا جائے، جج کے حکم پر ملزم کو پیش کیا...

عدالت نے آئی او سے استفسار کیا کیا رپورٹ لیکر آئے ہیں ؟ آئی او نے استدعا کی کہ ہمیں مزید 17 مارچ تک جسمانی ریمانڈ دیاجائے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پروگریس کی ہے آپ نے ؟ آئی او نے جواب دیا کہ ہم نے آلہ قتل اور ڈی وی آر برآمد کیا ہے۔ وکیل عابد زمان نے کہا کہ 20دن سے زائد ہوگئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید جسمانی ریمانڈ نہ دیا جائے، ڈی وی آر اور آلہ قتل ڈنڈا پہلے برآمد کیا جاچکا ہے، میڈیا پر اسٹک دیکھائی جاچکی ہے۔

وکلاء نے فاضل جج سے مکالمہ کیا کہ آپ نے میڈیا پر دیکھی ہوگی، فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ میرے علم میں نہیں اور نہ میں میڈیا دیکھتا ہوں۔ فاضل جج نے استفسار کیا کہ جو چیزیں برآمد کی گئیں اسے سیل کیا گیا؟ آئی او نے جواب دیا کہ برآمد شدہ چیزوں کو سیل کردیا گیا ہے، فاضل جج نے ملزم ارمغان سے استفسار کیا کہ جی آپ کو مارا پیٹا تو نہیں ہے،پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم کا ریمانڈ دیا جائے تاکہ تفتیش میں مسئلہ نہ ہوسکے، ہمیں لیپ ٹاپ اور موبائل کا ڈیٹا ریکور کرنا ہے مزید جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کردی اور کہا کہ عدالت نے ملزم کے وکلا کی مقدمے کا عبوری چالان پیش کرنے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیعمصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیعمصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر سے کال سینٹر کے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیےمصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر سے کال سینٹر کے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیےایف آئی اے کی اینٹی منی لانڈرنگ کی ٹیم مصطفٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے گھر پہنچی
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس: قتل کے بعد والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشافمصطفی عامر قتل کیس: قتل کے بعد والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشافمصطفی عامر قتل کیس میں پولیس نے خصوصی عدالت میں ریمانڈ رپورٹ جمع کرادی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتمصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیامصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکیمصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکیعدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، ملزم ارمغان نے پولیس کسٹڈی میں نہ دینے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:45