پنجاب میں بارش، لاہور میں 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ

حالا ت حال خبریں

پنجاب میں بارش، لاہور میں 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ
BARISHPUNJABLAHORE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی، پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود ہے جبکہ گزشتہ روز شام سے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔

سرگودھا، میانوالی، بھکر، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاءالدین، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ، تونسہ شریف، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ اور بہاولنگر میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ چکوال، مری، گوجرانولہ، قصور اور گجرات میں 14 ملی میٹر تک بارش ہوئی جبکہ شیخو پورہ میں 12 ملی میٹر، سیالکوٹ میں 9 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

BARISH PUNJAB LAHORE TEMPERATURE WEATHER

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانپختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانگزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مزید پڑھ »

ملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب میں بارش اور بادلوں کا امکان، لاہور میں درجہ حرارت 8 سے 24 ڈگری تکپنجاب میں بارش اور بادلوں کا امکان، لاہور میں درجہ حرارت 8 سے 24 ڈگری تکمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل بادل آئیں گے. گجرانوالہ، راولپنڈی، پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں ہلکی بارش، لاہور میں سردیپنجاب میں ہلکی بارش، لاہور میں سردیپنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل چھا گئے، بارش کے امکانات کمپنجاب میں بادل چھا گئے، بارش کے امکانات کممحکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج آسمان پر بادل رہیں گے، تاہم بارش کے امکانات کم ہیں۔ اہرین نے بتایا کہ آج بارش کے امکانات کم ہونے کے باوجود کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:18:39