پنجاب یونیورسٹی: پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب یونیورسٹی: پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پنجاب یونیورسٹی: پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی ويڈيو لنک: DailyJang

پاک فوج کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمدنے کی۔واضح رہے کہ گذشتہ روز خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں جنرل پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت دینے کا حکم سنایا تھا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر آئین توڑنے، ججز کو نظر بند کرنے، آئین میں غیر قانونی ترامیم کرنے، بطور آرمی چیف آئین کو معطل کرنے اور غیر آئینی پی سی او جاری کرنے کے آئین شکنی کے جرائم ثابت ہوئے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ وہ اپنے وکلاء سے صلاح مشورے کے بعد عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیں گے۔

بعدازاں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے جنرل پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے پر ردعمل میں کہا تھا کہ پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتے، کیس میں آئینی تقاضے پورے نہیں ہوئے۔ فیصلے پر فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، مشرف آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور صدرِ پاکستان رہ چکے، 40سال وطن کی خدمت کی، ملکی دفاع کے لیے جنگیں لڑیں، غدار نہیں ہو سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو جرمانہ کر دیا لیکن کیوں؟ بڑی خبر آ گئیلاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو جرمانہ کر دیا لیکن کیوں؟ بڑی خبر آ گئیلاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے حکم عدولی پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے
مزید پڑھ »

پنجاب دھند کی لپیٹ میں، ٹریفک، فلائٹ شیڈول متاثرپنجاب دھند کی لپیٹ میں، ٹریفک، فلائٹ شیڈول متاثرپنجاب دھند کی لپیٹ میں، ٹریفک، فلائٹ شیڈول متاثر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطلپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطلپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطل Punjab WeatherUpdates Fog FlightOperations pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کمپنیز، اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں کو ہٹانیکا فیصلہپنجاب حکومت کا کمپنیز، اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں کو ہٹانیکا فیصلہپنجاب حکومت کا کمپنیز، اتھارٹیز کے 19 چیئرمینوں کو ہٹانیکا فیصلہ Read News PunjabGovt PunjabGovtpk pid_gov Companies Authorities MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk Newsلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 22:59:12