لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو جرمانہ کر دیا لیکن کیوں؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو جرمانہ کر دیا لیکن کیوں؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے حکم عدولی پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے

جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا،عدالت نے جرمانہ جمع کروانے کی رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لی ہے،جسٹس علی باقر نجفی نے محکمہ سکولز کی ملازمہ عابدہ پروین کی درخواست پر سماعت کی، جواب جمع نہ کروانے پر مستعفی جسٹس فرخ عرفان خان نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا،فاضل جج نے

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے استفسار کیا کہ آپ نے ابھی تک جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کیوں نہیں کروایا؟جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ آئندہ سماعت سے قبل جرمانہ جمع کروا کر رپورٹ پیش کر دیں گے، جس پر عدالت نے مذکورہ بالاحکم جاری کردیاہے، درخواست گزار نے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: غداری کیس کے خلاف مشرف کی درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گےبلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گےبلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کریں گے BilawalBhutto Visit Lahore WorkersConvention pid_gov MoIB_Official BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطلپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطلپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطل Punjab WeatherUpdates Fog FlightOperations pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk Newsلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاہور میں غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑا گیا، 5 افراد گرفتارلاہور میں غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑا گیا، 5 افراد گرفتارغیر قانونی ٹیلی فون ایکس چینجز کے خلاف پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے کریک ڈاؤن میں اداروں نے لاہور میں ایک غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑ لیا، اور 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:34:00