پنجاب حکومت کے'مری ڈیولپمنٹ پلان' کے خلاف مری میں گرینڈ جرگےکا انعقاد

Muree خبریں

پنجاب حکومت کے'مری ڈیولپمنٹ پلان' کے خلاف مری میں گرینڈ جرگےکا انعقاد
Shahid Khaqan Abbasi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میری 37 سالہ سیاسی تاریخ میں کبھی مری میں دفعہ 144 نافذ نہیں ہوئی، حکومت کوئی بھی قدم اُٹھانے سے پہلے عوام کو اعتماد میں لے، شاہد خاقان عباسی

پنجاب حکومت کے'مری ڈیولپمنٹ پلان' کے خلاف مری میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجروں اور عوام نے شرکت کی۔

گرینڈ جرگے سے ن لیگ نے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ جرگے میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام نے بھی بھرپور شرکت کی۔ آج مال روڈ اور جھیکا گلی سمیت مختلف چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahid Khaqan Abbasi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذاسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذمری کے علاوہ پورے صوبے میں سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںاسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںپاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مظاہرین کی بے گناہ زندگی کے موت پر بی بی سی کی ٹیم نے معلومات جمع کی ہیں۔
مزید پڑھ »

شامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیاشامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیابشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
مزید پڑھ »

یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیایو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیااس موضوع پر حکومت پنجاب کے عہدیداروں کے ساتھ آئی ایم ایف کے اجلاس میں کبھی بات بھی نہیں ہوئی، عطمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

احتجاج کے پیش نظر مری میں سڑکیں بنداحتجاج کے پیش نظر مری میں سڑکیں بندپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے پیش نظر مری میں سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ انتظامیہ نے کشمیر اور کے پی کی رابطہ سڑکوں پر خندقیں کھود دیں جبکہ گھوڑا گلی کے مقام پر بھی مٹی ڈال کر سڑک بند کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:13:18