لاہور میں سول لائن پولیس نے طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FawadChaudary Islamabad
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکے منتظمین اور شرکا کے خلاف درج مقدمے پر پنجاب اور دیگر حکومتوں سے کہتا ہوں کہ طلبہ پر ہونے والی ایف آئی آر کو واپس لینا چاہیے۔
طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں مکمل اس خیال کی حمایت کرتا ہوں کہ طلبہ یونین کو بحال کرنا چاہیے، تاہم ہمارے جو تحفظات ہیں وہ ماضی کی سیاست کی وجہ سے ہے، جہاں طلبہ یونین کو سیاسی جماعتوں نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، ہم نے اس میں فرق ڈالنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہارورڈ، اوکسفرڈ، کیمبرج یونیورسٹیز میں بھی طلبہ یونینز ہیں اور وہ بھی بغیر ہتھیاروں کے کام چلا رہے ہیں تو ہمارے ہاں بھی یونینز کو بغیر اسلحے اور پرتشدد ماحول کے ایک اسٹرکچر بنانے کی ضرورت...
انہوں نے کہا کہ کئی جگہوں پر زیادتیاں بھی ہوتی ہیں، کچھ تقریریں نامناسب بھی ہوئی ہوں گی لیکن بچے ناخلف بھی ہوتے ہیں اس پر ماں ان کو گھر سے تو نہیں نکال دیتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود ...'حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود اس شخص نے رچایا' عوامی نیشنل پارٹی نے سنگین الزام لگا دیا
مزید پڑھ »