پولیو کیسز: بابر بن عطا نے مجرمانہ غفلت کی ہے تو انہیں سزا دی جائے، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پولیو کیسز: بابر بن عطا نے مجرمانہ غفلت کی ہے تو انہیں سزا دی جائے، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے کیا کہا؟ : AntiPolio Senate PPP PTIGovernment DawnNews

سینیٹ اجلاس میں ملک میں پولیو کیسز کے اضافے پر اپوزیشن فوکل پرسن بابر بن عطا کو گرفتار کرکے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کردیا اور وفاقی وزیر اعظم سواتی نے تحقیقات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی غفلت کی ہے تو انہیں سزا دی جائے۔

سینیٹر مہر تاج روغانی نے کہا کہ صوابی میں دو ورکرز کو مارا گیا، لوگ بچوں کو پولیو ورکرز سے چھپا لیتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے اس پر سوچنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ پولیو اس لیے ختم نہیں ہو رہا کیونکہ اس کی وجہ سے کروڑوں ڈالرز آ رہے ہیں، اگر پولیو ختم ہو گیا تو یہ ڈالرز نہیں آئیں گے، اس طرح کی باتوں سے اداروں کی بدنامی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سفارش کرتی ہے کہ چئیرمین سینیٹ، بابر بن عطا کے معاملے کو تحقیقات کے لیے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرے اور کمیٹی بابر بن عطا کو طلب کرے، اگر کسی نے اتنا بڑا جرم کیا ہے تو وہ پاکستان کی سرزمین سے باہر نہ جائے۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے 18 اکتوبر 2019 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دوران حراست تشدد پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور 3 سے 10 سال تک سزا دی جائے، حراست کے دوران تشدد کی تحقیقاتی رپورٹ 14 روز میں آنی چاہیے۔شیری رحمٰن نے کہا کہ پولیس کی حراست کے دوران 52 اموات کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جیو ٹی وی کے تعاون سے تین روزہ پتلی تماشے کا آغازجیو ٹی وی کے تعاون سے تین روزہ پتلی تماشے کا آغازباغ ابن قاسم میں کراچی والوں کیلئے پپٹ فیسٹیول میں رنگ برنگے کاسٹیوم پہنی کٹھ پتلیوں کے تماشے نے دھوم مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »

فلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیافلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیاعروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ٹچ بٹن کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا farhan_saeed VJURWA SamaaTV
مزید پڑھ »

فوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیافوجی چوکی پر نہ رکنے کی سزا، افغان پولیس کمانڈرفائرنگ کی زد میں آکر مارا گیاہرات(آئی این پی) افغان فوج نے چیک پوسٹ پر نہ رکنے والے پولیس کمانڈر کو دہشت گرد سمجھ کر
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn Newsایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:12