جب پوپ فرانسس کا طیارہ بغداد پہنچا تو انھیں مطلع کیا گیا کہ برطانوی خفیہ اداروں نے ان کے خلاف دو خودکش حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
جارج ماریو برگولیو نہ صرف لاطینی امریکہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ ہیں بلکہ 15ویں صدی کے بعد وہ پہلے پوپ ہیں جنھوں نے اس منصب پر فائز ہونے کے بعد اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب شائع کی۔
پوپ کی یہ سوانح عمری ان کی ایک اطالوی صحافی کارلو موسو کے ساتھ چھ برس سے زائد ہونے والی گفتگو پر مبنی ہے۔انھوں نے نقل مکانی جیسے موضوعات پر اپنے تاثرات شیئر کیے اور پوپ کے طور پر اپنی زندگی کی تفصیلات بیان کیں۔ اصحابِ کہف: سینکڑوں برسوں تک سونے والے نوجوانوں اور اُن کے کتے کا واقعہ مسیحی روایات اور قرآن میں کیسے بیان کیا گیا؟
اسی لیے کئی سالوں کے بعد ویٹیکن سے باہر پوپ کے طور پر اپنے پہلے سفر پر فرانسس نے بحیرہ روم کے جزیرے ’لامبيدوزا‘ کا سفر کیا جو نقل مکانی کی علامت بن چکا ہے۔زیادہ سے زیادہ ان کا خیال تھا کہ ایک لاطینی امریکی کارڈینل کے طور پر وہ ممکنہ جانشینوں میں سے ایک کے طور پر چند ووٹ ہی حاصل کر سکیں گے۔ پانچویں رائے شماری کے وقفے کے دوران ایک لاطینی امریکی کارڈینل نے برگولیو کو بتایا کہ ’کیا آپ نے تقریر تیار کر رکھی ہے؟ اسے اچھی طرح سے تیار کریں۔‘
فرانسس کا کہنا ہے کہ ’مجھے قطعی طور پر نہیں معلوم کہ آخر میں کتنے ووٹ تھے، میں انھیں مزید سن نہیں سکتا تھا۔ شور نے انتخابی نتائج سنانے والے کی آواز کو دبا دیا تھا۔‘ پوپ فرانسس نے بتایا کہ انھیں ان کے پیشرو پوپ نے کہا کہ ’سب کچھ اس کے اندر موجود ہے۔ بہت تکلیف دہ اور مشکل صورتحال کا ریکارڈ بھی اس کے اندر موجود ہے، جس میں بدسلوکی، بدعنوانی کے مقدمات، تاریک راستے، غلط کاموں کے ریکارڈ بھی اس میں ہے۔‘فرانسس کے مطابق بینیڈکٹ نے مزید انھیں بتایا کہ ’میں نے یہاں تک سب کیا ہے، میں نے یہ اور یہ اقدامات اٹھائے ہیں، میں نے ان لوگوں کو برطرف کیا ہے، اب یہ سب کرنے کی آپ کی باری...
اگرچہ 2013 میں ایسی دستاویزات سے متعلق خبریں شائع ہوئیں مگر یہ پہلا موقع ہے جب پوپ فرانسس نے خود اس پر لب کشائی کی۔ایک تاریخی دورے میں پوپ آیت اللہ علی السیستانی سے ملاقات کے لیے نجف شہر گئے جو شیعہ اسلام کا تاریخی اور روحانی مرکز سمجھا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک میں ایک خاتون ملوث تھی جو پوپ کے دورے کے دوران خود کو اڑانے کے لیے موصل جا رہی تھی۔ دوسرا ایک ’پک اپ‘ ٹرک تھا جو سڑک پر پھٹنے کے ارادے سے آگے بڑھا تھا۔کمانڈر نے کہا کہ ’وہ اب موجود نہیں ہیں۔ عراقی پولیس نے ان کا تعاقب کر کے انھیں ختم کر دیا ہے۔‘خورخے لوئیس بورخیس کے ساتھ تعلق
اس وقت برگولیو ایک مذہبی شخصیت سے زیادہ کچھ نہیں تھے، اور لوئیس بورخیس پہلے ہی 20ویں صدی کے سب سے مشہور لاطینی امریکی مصنفین میں شامل تھے۔ اور وہ مزید کہتے ہیں کہ ’میں لوئیس بورخیس کی بہت تعریف کرتا تھا اور ان کی عزت کرتا تھا۔ میں اس سنجیدگی اور وقار سے متاثر ہوا جس کے ساتھ انھوں نے اپنی زندگی گزاری۔ وہ بہت ہی عقلمند اور دانا تھے۔‘
ترکمانستان میں پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈی پورٹ: ’کسی سفارت کار کو روکنے کا مطلب ہے کوئی ریڈ فلیگ ضرور ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوبیل امن انعام کی نامزدگیوں کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی فہرست میں شاملاس سال کے لیے 338 نامزدگیوں میں پوپ فرانسس کا نام بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ؟ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئیسمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی حالت بگڑ گئی، دنیا بھر میں دعاؤں کا سلسلہ جاری88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری کو برونکائٹس کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
شامی حکومت کا بشار الاسد کے حامیوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلانشام کی نئی حکومت اور بشار الاسد کی حامی فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا
مزید پڑھ »
ضیا محی الدین: ریڈیو سے تھیٹر تکیہ مضمون ضیا محی الدین کی زندگی کا مختصر جائزہ پیش کرتا ہے، ان کی موسیقی اور تھیٹر سے وابستگی، اور ان کی انگریزی ادب میں دلچسپی کی کہانی۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »