رچرڈسن کے فیصلے پر آسٹریلوی سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے حیرت اور مایوسی کا اظہارکیا ہے۔
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے سائیکلنگ میں 3 میڈلز اور 2 مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی۔
دراصل میتھیو رچرڈسن 17 اپریل 1999 کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے، وہ 9 سال کی عمر میں فیملی کے ساتھ آسٹریلیا منتقل ہوئے اور پچھلے 16 برس سے آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں ملکوں کی شہریت رکھتے تھے۔ انہوں نے2022 کی ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹیم اسپرنٹ میں گولڈ میڈل جیتا اور اسی سال برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں ٹیم اسپرنٹ اور انفرادی مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں دیے جانے والے گولڈ میڈلز میں سونا کتنا ہے؟پیرس اولمپکس میں دیے جانے والے تمغوں میں سب سے قیمتی چیز شاید ان میں لگا لوہے کا ٹکڑا ہے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاکھیلو ں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس گزشتہ شب رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »