پیرس اولمپکس میں دیے جانے والے تمغوں میں سب سے قیمتی چیز شاید ان میں لگا لوہے کا ٹکڑا ہے۔
کسی بھی کھلاڑی یا ایتھلیٹ کو جب زندگی بھر کی محنت کے بعد کسی کھیل میں سونے کا تمغہ دیا جاتا ہے تو یقیناً اس میڈل کی اصل قیمت کا تعین کیا جانا مشکل ہوجاتا ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2024 کے اولمپکس کھیل جاری ہیں جن میں اپنے اپنے متعلقہ کھیلوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کو میڈلز بھی مل رہے ہیں۔
فوربز کے مطابق سونے، چاندی اور لوہے کی قیمت کے حساب سے پیرس اولمپکس میں دیے جانے والے سونے کے تمغوں کی قیمت 950 ڈالر بنتی ہے۔ سونے کی بڑھتی قیمت کے باعث اولمپکس 2024 میں دیے جانے والے سونے کے تمغوں کی قیمت جدید کھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے، اس سے قبل سب سے مہنگے سونے کے تمغے 2012 کے لندن اولمپکس کے سمجھے جاتے تھے جن کی قیمت 708 ڈالر تھی۔پیرس اولمپکس میں دیے جانے والے تمغوں میں ایک خاص بات تمغوں کے درمیان لگا لوہے کا شش پہلو ٹکڑا ہے، تقریباً 18 گرام وزنی لوہے کا یہ ٹکڑا سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں پر موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرستاولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔
مزید پڑھ »
اولمپکس اور پنجاب: وہ صوبہ جس کے کھلاڑیوں کے بغیر انڈیا کی اولمپکس کی تاریخ ادھوری ہی رہے گیاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہانگ کانگ کے ایتھلیٹس کروڑ پتی بن جائیں گےہانگ کانگ نے پیرس اولمپکس میں جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے 60 لاکھ ہانگ کانگ ڈالرز انعام کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
شرمیلا فاروقی کی مکیش امبانی اور انکی بیٹی ایشا کے ساتھ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟ارب پتی امبانی خاندان کی آنے والے پیرس اولمپکس کی کچھ تقریبات میں شرکت کی توقع ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »