عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے، اضافہ 6 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول ایک روپے 24 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 49 پیسے تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 93 پیسے، مٹی کا تیل 5 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری تک نافذ العمل ہوگا۔عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے، اضافہ 6 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے، وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری تک نافذ العمل ہوگا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 256 روپے 13 پیسے جب کہ فی لیٹرل ڈیزل 260 روپے 95 پیسے کا ہوگیا تھا۔
PIETROILAM QIMATOON ILAASAH KHASANA GOVERNMENT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکانعالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے 15 جنوری کو حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا امکانمملکت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اضافے کے باعث ، پیٹرول، ڈیزل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیپاکستان کے صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہوگا؟بسکٹ میں شوگر کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافے کا سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد موسم پھر تبدیل، سردی کب تک رہے گی؟محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »