پی ایس ایل فرنچائزز نے پلاٹینم کیٹیگری میں کن کھلاڑیوں کو منتخب کیا؟ زبردست خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فرنچائزز نے پلاٹینم کیٹیگری میں کن کھلاڑیوں کو منتخب کیا؟ زبردست خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑی

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں آسٹریلیا کے کرس لن کو منتخب کیا ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن رائے کو خریدا ہے جبکہ ملتان سلطانز نے معین علی کا انتخاب کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلاٹینم کیٹیگری میں جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین کی خدمات حاصل کی ہے اور کراچی کنگز نے ایلکس ہیلز کو منتخب کیا ہے۔

پلاٹینم پک ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن انگرام کو منتخب کیا ہے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے ریلی روسو کا انتخاب کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیپی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی،
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پلیئرز ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے، پہلی ڈرافٹنگ میں جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے منتخب
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینم کیٹگری میں کرکٹر کے انتخاب کا پہلا حق دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو حاصل تھا جس نے انگلینڈ کے جیسن روئے کو منتخب کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:55