رمیض راجا، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز اردو کمنٹری کرنے والوں میں شامل ہیں، پی سی بی اعلامیہ PSL2020 cricket Pakistan DawnNews
پاکستان سپر لیگ نے مداحوں کے لیے پہلی مرتبہ اردو کمنٹری کا بھی انتظام کرلیا ہے اور شائقین کرکٹ لیگ کے تمام میچوں کی ہر اننگز میں 5 اوورز کا رواں تبصرہ قومی زبان پر بھی سماعت کرپائیں گے۔
پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان ‘وقار یونس، رمیض راجا، بازید خان اور عروج ممتاز ہر اننگز میں 5 اوورز کے لیے اردو میں تبصرہ کریں گے’۔بورڈ کا کہنا ہے کہ ‘یہ فیصلہ پی سی بی بورڈ کی جانب سے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو براہ راست بہتر کوریج کا حصہ ہے تاکہ ٹورنامنٹ اور کھیل میں عوام کی شمولیت کو مزید بڑھانا ہے’۔
کمنٹری پینل کے حوالے سے بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘کاس نائیڈو، ڈینی موریسن، مائیکل سلیٹر، ایلن ولکنز اور جونٹی رھوڈز کو ایک مرتبہ پھر شامل کیا گیا ہے’۔ ایلن ولکنز نے کمنٹری پینل میں واپسی کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ پی ایس ایل کے ابتدائی ٹورنامنٹ 2016 سے اس کے ساتھ جڑا ہوا ہوں اور اس مرتبہ پانچویں سیزن میں پاکستان میں حصہ رہنے کے لیے پرعزم ہوں’۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق جونتی رھوڈز کا کہنا تھا کہ ‘کئی باصلاحیت کھلاڑی ہیں جو ایکشن میں ہوں گے اور اس کا مطلب ہے کہ ہمیں معیاری کرکٹ دکھنے کو ملے گی’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرکلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی
مزید پڑھ »