پی ایس ایل 10 میں مارک چیمپ مین نے اپنی شمولیت کی تصدیق کی

کھیل خبریں

پی ایس ایل 10 میں مارک چیمپ مین نے اپنی شمولیت کی تصدیق کی
کريكٹپی ایس ایلڈرافٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلئیر کی ڈرافٹ رجسٹریشن جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی مارک چیمپ مین نے بھی پی ایس ایل کھلنے پر رضامندی دے دی ہے۔ ان سے قبل نیوزی لینڈ کے اسٹار پیسر ایڈم ملنے نے بھی ڈرافٹس میں اپنا نام درج کروادیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلئیر کی ڈرافٹ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور اب نیوزی لینڈ کے ایک اور کھلاڑی نے لیگ میں شمولیت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی۔

نوجوان مایہ ناز کیوی بلے باز مارک چیمپ مین نے بھی پی ایس ایل کھلنے پر رضامندی دے دی اور پاکستان سپر لیگ کیلئے اپنا نام باضابطہ طور پر پلئیرز ڈرافٹ میں درج کروادیا ہے۔ ان سے قبل نیوزی لینڈ کے اسٹار پیسر ایڈم ملنے بھی غیرملکی پلئیر ڈرافٹس میں اپنا نام درج کروادیا ہے، انکے علاوہ دیگر کیوی کھلاڑیوں میں ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی اور مارٹن گپٹل کے نام سرفہرست ہیں۔

اسی طرح کرس ووکس اور جونی بیئراسٹو کی شمولیت انگلش بورڈ کے این او سی سے مشروط ہوگی۔ بھارت کے سوا دیگر تمام ٹیسٹ ممالک کے کرکٹرز ڈرافٹ میں شریک ہیں، اسٹار کرکٹرز کو لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ دیا جائے گا. آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھی پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے اپنا نام باضابطہ طور پر پلئیرز ڈرافٹ میں درج کروادیا ہے.تبصرےJan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کريكٹ پی ایس ایل ڈرافٹ نیوزی لینڈ مارک چیمپ مین

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راسی ون ڈرسن پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں شمول ہو گئےراسی ون ڈرسن پی ایس ایل 10 ڈرافٹ میں شمول ہو گئےجنوبی افریقہ کے اکیڈمی بلے باز راسی ون ڈرسن نے پاکستان کرکٹ لیگ (پی ایس ایل) کی 10ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑی ڈرافٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

انگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی کی دھڑی دیانگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی کی دھڑی دیانگلش کرکٹ بورڈ کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انگلینڈ کے کئی کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جیگوار کی ’کانسپٹ‘ کار میں بڑے بڑے ٹائر، لمبے بونٹ کے علاوہ نیا کیا ہے؟جیگوار کی ’کانسپٹ‘ کار میں بڑے بڑے ٹائر، لمبے بونٹ کے علاوہ نیا کیا ہے؟لگژری گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی جے ایل آر کے معروف برانڈ ’جیگوار‘ نے حال ہی میں مستقبل کی کار کے حوالے سے اپنی کانسپٹ الیکٹرک کار کی رونمائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیارپی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیارترجمان پی آئی اے نے پروازں کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہفتے میں دو پروازیں شیڈول ہیں
مزید پڑھ »

دی ہنڈریڈ لیگ؛ آئی پی ایل فرنچائزز کے کنٹرول سنبھالنے کا امکان رددی ہنڈریڈ لیگ؛ آئی پی ایل فرنچائزز کے کنٹرول سنبھالنے کا امکان ردآئی پی ایل کی 10 میں سے 8 فرنچائزز نے ٹیموں کے حقوق حاصل کرنے میں دلچپسی
مزید پڑھ »

کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیکیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:03:18