پی آئی اے کی نجکاری تک ایئر وائس مارشل عامر حیات کو سی ای او برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی نجکاری تک ایئر وائس مارشل عامر حیات کو سی ای او برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایئر وائس مارشل عامر حیات کی پی آئی اے میں بطورسی ای او تعیناتی کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہو رہی ہے

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری تک ایئروائس مارشل عامر حیات کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر رکھنے یا 6 ماہ توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت ایئر وائس مارشل عامر حیات کو کی ملازمت میں 6 ماہ توسیع پر غور کررہی ہے۔ تاہم اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل پی آئی اے نجکاری تک بطور سی ای او خدمات جا ری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئر وائس مارشل عامر حیات کو پی ڈی ایم حکومت میں ایک سال کیلئے سی ای او مقرر کیا تھا۔

پی آئی اے نجکاری عمل کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کیلئے توسیع کا فیصلہ کیاگیا ہے اور وہ ایئر وائس مارشل پی آئی اے نجکاری تک بطور سی ای او خدمات جا ری رکھیں گے۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر وائس مارشل عامر حیات کی پی آئی اے میں بطور سی ای او تعیناتی کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہو رہی ہےایئر وائس مارشل عامر حیات کی پی آئی اے میں بطور سی ای او تعیناتی کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہو رہی ہےکیپیٹل ایئر لائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور حکومت نے ایئر وائس مارشل عامر حیات کو کی ملازمت میں 6 ماہ توسیع پر غور کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہپی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہایک دفعہ نجکاری کا عمل شروع ہو جائے تو اس کو تبدیل نہیں کر سکتے، اب پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے: علیم خان
مزید پڑھ »

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی پہلی پاکستانی خاتون صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم کرنے والی عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور پلانیٹیو پاکستان کی سی ای او ہیں
مزید پڑھ »

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے: عظمیٰ بخاری کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:03