پی آئی سی کے ڈاکٹر عرفان کیخلاف انکوائری اور اندراج مقدمہ کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی کے ڈاکٹر عرفان کیخلاف انکوائری اور اندراج مقدمہ کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پی آئی سی کے ڈاکٹر عرفان کیخلاف انکوائری اور اندراج مقدمہ کا حکم ويڈيو لنک: DailyJang

سیشن کورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹر عرفان کے خلاف انکوائری کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو ڈاکٹر عرفان کے خلاف انکوائری جلد مکمل کرنے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے کر نمٹادی۔

درخواست میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل اور ڈاکٹر عرفان کو فریق بنایا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عرفان کیخلاف درخواست پر انکوائری شروع کردی گئی ہے، سائبر کرائم سرکل وکلاء کی درخواست پر کارروائی کر رہا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وائرل ویڈیو بیان سے سوچی سمجھی سازش کے تحت وکلا کو اکسایا گیا، ڈاکٹر عرفان کی تقریر انسانی جانوں کے ضیاع اور توڑ پھوڑ کا سبب بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ، حسان نیازی کو گرفتاری سے قبل بڑی خوشی مل گئیپی آئی سی حملہ، حسان نیازی کو گرفتاری سے قبل بڑی خوشی مل گئیپی آئی سی حملہ، حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور مزید پڑھیں: picattack
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟پی آئی سی حملہ: پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی رہی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آرپاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آرپاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu ISPR
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوپی آئی سی حملہ؛ وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے حسان نیازی کی ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے
مزید پڑھ »

نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یک طرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جارہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:16:43