چائے کے کپ پر فیصلہ کر کے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے لوگوں کو پاکستان لایا گیا، اسحاق ڈار

پاکستان خبریں خبریں

چائے کے کپ پر فیصلہ کر کے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے لوگوں کو پاکستان لایا گیا، اسحاق ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، نائب وزیر اعظم

نایب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایک چائے کے کپ پر سخت فیصلے کیے گئے جس کیوجہ سے 35 سے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان داخل ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ 2024 ہمارے لیے اہم سال تھا، الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن کو عوام نے مینڈیٹ دیا، وزیراعظم شہبازشریف منتخب ہوئے، بہت سے چیلنجز درپیش تھے، کہا جاتا تھا کہ پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہے، ہمارے دور میں تمام شعبوں میں کام شروع ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے فغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر کارروائی کیپاکستان نے فغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر کارروائی کیپاکستان نے فغانستان کے اندر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مشتبہ ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے جہاں دہشت گردی کے تربیتی مرکز اور دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبالپاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبالپی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی، ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلبوزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلبپی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق،لاپتا کارکنان کے معاملے پر داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے وزرا کو بھی فریق بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

امیر مقام: پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہےامیر مقام: پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہےوفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سے نقصان پاکستان کا ہوگا، یہ اس ملک کا نقصان ہے اداروں کا نقصان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جس طرح لایا گیا سب کے سامنے ہے اور پاکستان کو نقصان پہچانے والے خود کو پاکستانی نہیں کہہ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں، جو لوگ اداروں کے خلاف باتیں کرتے ہیں انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:21:02