سنحہ چکرا گوٹھ میں ایم کیو ایم لندن کے رئیس کی خلاف 13 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ چکر گوٹھ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہوں کر خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے رئیس کی خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو رواں ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔
سانحہ چکرا گوٹھ میں ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 13 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ چکر گوٹھ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 13 سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو رواں ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔مشتاق احمد ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ رئیس مما کو ٹرائل کے دوران کسی گواہ نے شناخت نہیں کیا۔ اسی طرح محمد حسن جنجوعہ ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ ملزمان کو مقدمے سے بری کیا...
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم رئیس مما نے 2011 میں کورنگی میں اپنی دہشت اور اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر حملہ کیا۔ فائرنگ سے ریزرو پولیس کے 3 اہلکار جاں بحق اور اہلکار سمیت 27 افراد زخمی ہوئے۔ مقدمے میں رئیس مما، عمران لمبا، انعام، گل محمد، قاسم، عمیر سمیت 13 ملزمان گرفتار ہیں۔ ملزمان کیخلاف 2011 میں تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
چکرا گوٹھ ایم کیو ایم لندن رئیس کا مقدمہ خصوصی عدالت دہشتگردی کمپلیکس شناخت ملزمان کے مقابلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظبریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
شاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ انسپکٹر سرور کمانڈو نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیامنہاج قاضی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا سکیورٹی انچارج رہ چکا ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاںواقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں معمولی دفعات کے تحت 3 سیکیورٹی گارڈز کے خلاف درج کرلیا گیا
مزید پڑھ »
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹروے ایم 2، ایم ، ایم لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجتین سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، مقدمہ مقتولہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »