چیف جسٹس کا چیرمین پی آئی اے ارشد ملک کی ملازمت سے متعلق اہم حکم
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ائرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے یا ایئر فورس میں سے ایک میں رہنے کا آپشن دیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت اور پی آئی اے کی رپورٹس لگتا ہے ایک ہی بندے نے بنائی ہیں جن میں صرف ایئر مارشل صاحب کی تعریفیں کی گئی ہیں۔ پی آئی اے بورڈ کے وکیل نے کہا کہ ارشد ملک کی تقرری کیلئے شفاف طریقہ کاراپنایا گیا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ پی آئی اے کے سربراہ کے پاس کمپنی چلانے کا تجربہ نہیں، ہر بندے کو فنانس اور ایچ آر کا تجربہ نہیں ہوتا، پی آئی اے میں جہاز اڑانے والے کیپٹن کو بھی سربراہ لگایا گیا، پائلٹس کے دور میں بھی پی آئی اے کو اربوں کا خسارہ ہوا، جرمن سربراہ جو جہاز لیکر...
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جہاز چوری سے متعلق انوکھی منطق پیش کی کہ جہاز چوری نہیں ہوا بلکہ پرانا ہو چکا تھا۔ اس پر چیف جسٹس نے انہیں ٹوکا کہ اٹارنی جنرل صاحب ایسی بات نہ کریں جو ہضم نہ ہوسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے، کنور نوید جمیلکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے اپیل ہے بےگھر لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
ائرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے یا ایئر فورس میں سے ایک کا آپشن دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوارشد ملک ایئرفورس میں ملازم ہیں، انہیں نئی ملازمت کیسے دی جا سکتی ہے؟ چیف جسٹس
مزید پڑھ »
پولیس کوعلم ہی نہیں کہاں گولی چلانی ہے کہاں نہیں ،محکمہ بدنام ہونے پر کانسٹیبل کوکوئی فکر نہیں ہوتی،چیف جسٹس کے امل عمر ہلاکت سے متعلق ازخودنوٹس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے امل عمر ہلاکت سے متعلق
مزید پڑھ »
صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
ملزم جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم،ملزموں کو فوری رہا کرنے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکس چوری کیس میں گرفتار ملزموں کو فوری
مزید پڑھ »