اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے امل عمر ہلاکت سے متعلق
ازخودنوٹس نمٹا دیا،عدالت نے امل عمر کے والدین اور راہ امل ٹرسٹ کو 5،5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہا کہ عدالتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،واقعہ میں ملوث ہسپتالوں سمیت دیگر کےخلاف کارروائی کی جائے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سندھ پولیس کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کوعلم ہی نہیں کہاں گولی چلانی ہے کہاں نہیں ،کانسٹیبل صرف حکم مانتا اور اس چکر میں اپنے کام نکالتا ہے ،محکمہ بدنام ہونے پر کانسٹیبل کوکوئی فکر نہیں ہوتی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سنا ہے کہ...
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں امل عمر ہلاکت سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے سندھ پولیس کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کوعلم ہی نہیں کہاں گولی چلانی ہے کہاں نہیں ،کانسٹیبل صرف حکم مانتا اور اس چکر میں اپنے کام نکالتا ہے ،محکمہ بدنام ہونے پر کانسٹیبل کوکوئی فکر نہیں ہوتی۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ پولیس کو سب معلوم ہوتا ہے سٹریٹ کرائم میں کون ملوث ہے ،3 دن پہلے ایک لڑکے سے سکول بیگ تک چھین...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے امل عمر ہلاکت سے متعلق ازخودنوٹس نمٹا دیا،عدالت نے امل عمر کے والدین اور راہ امل ٹرسٹ کو 5،5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہا کہ عدالتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،واقعہ میں ملوث ہسپتالوں سمیت دیگر کےخلاف کارروائی کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں
مزید پڑھ »
ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا: ہدایتکارہ سنگیتالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور سینئر ترین اداکارہ سنگیتا نے ایک انٹرویو کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا۔
مزید پڑھ »
'بیٹے کا انتظار تھا، اس کی لاش کا نہیں'انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے 'شہید باسط چوک'۔
مزید پڑھ »
’نِشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘’وہ اتنی ننھی تھی، خطرے کا شکار، تنہا، مسترد کر دی گئی۔ یہ وہ وقت تھا جب اسے خاندان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی، جب اسے ضرورت تھی کہ کوئی اسے تھامے، اسے اپنے سینے سے لگائے۔‘
مزید پڑھ »
’پاکستان میں اصولی نہیں بلکہ وصولی کی سیاست ہوتی ہے‘سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی معاملات طے پا جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ پنجاب میں زیادہ بہتر ہوزیشن میں آ جائے گی۔
مزید پڑھ »