چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی تلاش، شیڈول، سٹیڈیمز کی تیاری سمیت وہ سوال جن کے جواب آپ جاننا چاہتے ہیں!

پاکستان خبریں خبریں

چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی تلاش، شیڈول، سٹیڈیمز کی تیاری سمیت وہ سوال جن کے جواب آپ جاننا چاہتے ہیں!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

ہم نے اس صدی میں پہلی مرتبہ پاکستان میں منعقد ہونے والے اس آئی سی سی ٹورنامنٹ کے بارے میں دلچسپ معلومات اور سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے۔

چیمپیئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی تلاش، شیڈول، سٹیڈیمز کی تیاری سمیت وہ سوال جن کے جواب آپ جاننا چاہتے ہیں!پاکستان میں 19 فروری سے شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے جہاں ہر جانب پاکستان میں میدانوں کی تیاری زیرِ بحث ہے وہیں اب لوگ ٹکٹوں کی خریداری سے لے کر میچوں کے شیڈول تک مختلف معلومات میں دلچسپی لیتے نظر آ رہے ہیں۔

اگر یہ کہا جائے کہ اس ٹورنامنٹ کے ساتھ آئی سی سی اور براڈکاسٹرز کافی عرصے تک ابہام کا شکار رہے تو یہ غلط نہیں ہو گا۔ سنہ 2017 میں پاکستان نے انڈیا کو چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کی تھی اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان گذشتہ آٹھ برس سے دفاعی چیمپیئن ہے۔2025 کی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد یہ ٹورنامنٹ طویل مذاکرات کے بعد ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد کروانے پر اتفاق کیا گیا۔تاہم جب سنہ 2023 میں انڈیا نے ایشیا کپ کے لیے پاکستان آنے سے انکار کیا تھا اور انڈیا نے اپنے میچ سری لنکا میں کھیلے تھے تو اس...

تاہم پھر گذشتہ برس 11 نومبر کو چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان سے دو روز قبل انڈین میڈیا میں یہ خبریں آنا شروع ہوئیں کہ انڈیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کے بعد آئی سی سی کی جانب سے اس حوالے سے پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا۔ سعید انور: بولرز کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ بننے والے اوپنر جو عمران خان کی طرح کرکٹ کی دنیا چھوڑنا چاہتے تھے

تاہم اگر پاکستان کے مخالف انڈیا کے علاوہ کوئی ٹیم فائنل میں مدِ مقابل آئی تو یہ میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔افغان کرکٹ ٹیم کے گذشتہ چند سالوں میں عروج ایک انتہائی متاثر کن کہانی ہے اور اب تسلسل کے ساتھ کی گئی کارکردگی انھیں چیمپیئنز ٹرافی تک بھی لے آئی ہے۔ لیکن چیمپیئنز ٹرافی سے قبل برطانیہ میں 150 سے زائد سیاستدانوں نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق کے معاملے پر افغانستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کریں۔

ان ٹکٹوں کی فراہمی کے لیے ٹی سی ایس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جبکہ دبئی میں انڈیا کے میچوں اور پہلے سیمی فائنل کے لیے ٹکٹوں کو اجرا ابھی ہونا باقی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیلٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیچیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںشیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںپاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارفخر زمان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارپاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھرپور کم بیک کی تیاری شروع کردی ہے اور وہ ہوم گراؤنڈ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ فخر زمان نے وائپر وائسز پوڈکاسٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کھیلنے کیلئے 100 فیصد پرامید ہیں اور پوری محنت سے ٹورنامنٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں، جن پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے مقدمات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 20:36:59