گروپ بی میں جنوبی افریقا اور افغانستان کے 3، 3 پوائنٹس ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اصولی طور پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت نے فائنل فور میں جگہ بنائی جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا تاہم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں اگر مگر کا معاملہ درپیش ہے۔
جمعہ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا اور اس طرح آسٹریلیا نے مجموعی طور پر چار پوائنٹس جوڑ کےسیمی فائنل میں جگہ بنا لی جب کہ افغانستان کے 3 پوائنٹس ہو گئے۔ تاہم، اگر انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 174 رنز سے شکست دے دی تو بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر افغانستان سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے خلاف میچ میں بھارت نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا؟چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی
مزید پڑھ »
چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئےسرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟گرین شرٹس کو اگلے دونوں میں میچز میں لازمی فتح درکار
مزید پڑھ »
آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »