سائنس فکشن فلموں سے متاثر ہو کر بنایا گیا یہ ہتھیار مائیکرو ویو شعاعوں کی پلسز کو ملا کر ایک طاقتور شعاع بناتا ہے
چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
۔ یہ ہتھیار اپنے ممکنہ ملٹری استعمال کے لیے تمام آزمائشی مراحل سے پورے کر چکا ہے جو ’الٹرا-ہائی ٹائم پریسیشن سنکرونائزیشن‘ کی بدولت ممکن ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیلبنانی مزاحمتی تنظیم کا تل ابیب اور حیفہ میں ملٹری بیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
مزید پڑھ »
2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلانکمیٹی کا نوبل انعام برائے کیمیاء مشترکہ طور پر ایک امریکی اور دو برطانوی سائنس دانوں کو دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
’نر مچھروں کو بہرہ کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ سے جنسی تعلق ہی قائم نہ کر سکیں،‘ سائنسدانوں کا ڈینگی کا انوکھا توڑ نکالنے کا اعلانسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ڈینگی، زرد بخار اور زیکا جیسی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کو روکنے کا نادر طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
مزید پڑھ »
فزکس کا نوبیل انعام: ’مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر‘ جنھیں مشینوں کے انسانوں سے ذہین ہونے کا خوف ہےسائنس دانوں جیفری ہنٹن اور جان ہاپ فیلڈ نے مشین لرننگ کے شعبے میں خدمات دینے پر فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشافگزشتہ چند ہفتوں میں ماہرین نے 3000 برس قدیم پُراسرار تختی میں پوشیدہ حقیقی معنوں کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیاگیجٹ کیلیے سائنس دانوں نے ایک ایسا مائع بھی تیار کیا ہے جو گیجٹ سے پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائر بن جاتا ہے
مزید پڑھ »