چین میں کوروناوائرس سےاموات2200 سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کوروناوائرس سےاموات2200 سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus

بیجنگ:چین میں کورونا وائرس سے اموات 2200سے تجاوز کرگئیں،چین سمیت 30ممالک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76ہزار تک جاپہنچی۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،چین میں 2200سے زائد افراد وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے،چین سمیت 30ممالک میں وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 76ہزار ہوگئی۔ ایران میں کورونا وائرس کے باعث 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جنوبی کوریا میں وائرس سے ایک شخص جان سے گیا۔ چین میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے والدہ نے اپنی مدد آپ کے تحت منفرد قرنطینہ تیار کرلیا ،بانس اور پلاسٹک کی مدد سے تیار کردہ قرنطینہ میں اپنی بچی کو محفوظ کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
مزید پڑھ »

زلفی بخاری کی چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقاتزلفی بخاری کی چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقاتاسلام آباد: وزیر اعظم کے معاونین خصوصی زلفی بخاری اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقات کی اور بتایا کہ حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوص
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاریکرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاریبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کی وبا کے بعد صرف چین میں ہی وائرس کے علاج کے لیے لگ بھگ 80 طبی آزمائشیں جاری ہیں جنہیں سائنسی زبان میں کلینکل ٹرائلز کہا جاتا ہے۔ تاہم ان میں سے بعض طبی آزمائشوں میں تعطل کا سامنا بھی ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین کا حکام سے احتجاجچین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین کا حکام سے احتجاجسرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت چین میں تقریباً 1200 طلبا پھنسے ہوئے ہیں جن کو پاکستان واپس لانے کے لیے حکومت کوششیں کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:05