چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں

پاکستان خبریں خبریں

چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں شہرت کی بلندیاں چھونے لگیں

ووہان میں ہوشینشان ہسپتال کی تعمیر دو فروری جبکہ لیشینشان ہسپتال کی تعمیر پانچ فروری کو مکمل ہوئی تھی۔

ان ویڈیوز کی مقبولیت کے باعث ہوشینشان ہسپتال کی تعمیر پر کام کرنے والی مشینوں کو غیر معمولی شہرت حاصل ہو گئی ہے۔ سرکاری چینل سی سی ٹی وی نے موبائل میسنجر وی چیٹ میں ’ایپیڈیمک 24/7‘ کے نام سے ایک پیج بنایا ہے جس میں صارفین سے اپنی پسندیدہ مشین کو ووٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔سینا ویبو مائیکروبلاگ میں ’فولکچین‘ کے نام سے کی جانے والی سرچز میں ان ننھی مشینوں کو خراجِ تحسین اور مداحوں کی جانب سے بنائی گئی تصاویر نظر آتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دادا کو مرنے سے تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بیڈ ملا‘’دادا کو مرنے سے تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بیڈ ملا‘ووہان کے دو رہائشیوں نے کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ شہر میں اپنے پیاروں کی دیکھ بھال کی کوشش کرنے کے خوفناک تجربے کے بارے میں بی بی سی کو بتایا ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوزیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیں China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ:امریکہ اور چین ذمہ دار قرارعالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ:امریکہ اور چین ذمہ دار قرارعالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ:امریکہ اور چین ذمہ دار قرار America China DefenceBudget Armies Investments InternationalInstituteOfStrategicStudies Report StateDept State_SCA XHNews
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیق China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:59