چین:ژے جیانگ سے وسطی ایشیا تک مال بردار ٹرین سروس بحال China Zhejiang CentralAsia Train Services XHNews ChinaDaily
بردار ٹرین روانہ ہوگئی ہے جس سے نوول کورونا وائرس کی وبا کے بعد بیلٹ ایند روڈ کے ساتھ منسلک ممالک کے ساتھ برآمدات بحال ہو گئی ہیں۔ٹرین پر موجود ہارڈویئر آلات، کپڑے اور گاڑیوں کے پرزے شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ کی بندرگاہ خورگوس کے ذریعے قزاقستان، کرغزستان، ازبکستان اور وسطی ایشیا کے دیگر ممالک کو منتقل کی جائیں گی۔جنہوا کسٹمز کے مطابق ایک
ہفتہ تک یہ مصنوعات ان ممالک میں پہنچ جائیں گی۔مصنوعات کی ہموار برآمد یقینی بنانے کیلئے کسٹمز اور دیگر متعلقہ اداروں نے فون، سماجی پیغام رسانی کی ایپس اور دیگر ذرائع کے ذریعے مقامی برآمد کنندگان سے رابطہ کیا تاکہ وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کا پتہ لگایا جاسکے اور کسٹمز کلیئرنس اور کاروباری کمپنیوں کو اپنی پیداوار شروع کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں مدد کی جا سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
چین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیارچین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیار China CoronaVirus Developed ConvalescentPlasmaTherapy TreatPatients COVID19 InfectiousDisease
مزید پڑھ »
چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »
والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »