ڈالر کی عالمی حیثیت خطرے میں

경제 خبریں

ڈالر کی عالمی حیثیت خطرے میں
ڈالرامریکی ڈالرعالمی مالیاتی نظام
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

ڈالر کی عالمی حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ متعدد ممالک امریکا پر عدم اعتماد بڑھاتے ہیں اور ڈالر کے امریکی تسلط سے نکلنے کی کوششیں کرتے ہیں۔

عالمی مالیاتی نظام میں ڈالر بتدریج اپنی قدر و اہمیت کھورہا ہے جس کی وجہ متعدد ممالک کی جانب سے امریکا پر بڑھتا ہوا عدم اعتماد اور دنیا میں ڈالر پر امریکی تسلط سے نکلنے کی کوششیں ہیں اور اس کے علاوہ دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث اب عالمی تجارت کو دیگر کرنسیوں میں کرنے سے بھی فوائد اور منافع کمایا جاسکتا ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں امریکی ڈالر کا حصہ 29 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا,اگرچہ ڈالر دھیرے دھیرے اپنی گرفت کھو رہا

ہے لیکن یہ اپنی لیکویڈیٹی، استحکام اور قائم شدہ میکانزم کی وجہ سے اب بھی مضبوط ہے۔ RT کے مطابق، امریکی قرضوں میں اضافے اور واشنگٹن کی اپنے حریفوں بشمول روس پر عائد پابندیوں کے خدشات کے درمیان حالیہ برسوں میں دنیا کی غالب کرنسی کے طور پر ڈالر کی دیرینہ حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ RT کے مطابق امریکی قرضوں میں اضافے اور واشنگٹن کی اپنے حریفوں بشمول روس پر عائد پابندیوں کے باعث حالیہ برسوں میں دنیا کی غالب کرنسی کے طور پر ڈالر کی دیرینہ حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اکتوبر میں کازان میں برکس سربراہی اجلاس سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے خبردار کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے ذریعے ڈالر کو ہتھیار بنانا اور مغربی مالیاتی نظام تک ممالک کی رسائی سے انکار ایک ’بڑی غلطی تھی جو انھیں ’دوسرے متبادل تلاش کرنے پر مجبور کرے گی، جو ہو بھی رہا ہے۔ اقتصادی اور عوامی پالیسی کے ماہر، کارپوریٹ اور مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم کے ڈائریکٹر قنیت خلیل اللہ نے کہا کہ عالمی معیشت میں ڈالر کی کمی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے کیونکہ ممالک اپنی تجارت اور زرمبادلہ کے ذخائر کو متنوع بنا رہے ہیں۔ یہ رجحان ڈالر کو ہتھیار بنانے کے لیے امریکی اقدامات، جیسا کہ پابندیاں عائد کرنا اور ذخائر کو منجمد کرنا، جیسا کہ روس کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ ان اقدامات سے اعتماد ختم ہو گیا۔ جغرافیائی ،سیاسی خطرات اور پابندیوں کے خدشات کو کم کرنے کے لیے ممالک امریکی ڈالر سے دور ہو رہے ہیں، ڈالر کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے امریکی رجحان نے اقوام کو خوف زدہ کر دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ مالیاتی آزادی حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈالر امریکی ڈالر عالمی مالیاتی نظام عدم اعتماد ڈالر کی حیثیت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہڈالر کی قیمت میں جمعرات کو اضافہزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »

شام، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروعشام، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروععالمی طاقتیں شامی خانہ جنگی کی آگ بڑھکانے میں کتنی دلچسپی رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

وٹامن ڈی کی کمی کے اثراتوٹامن ڈی کی کمی کے اثراتوٹامن ڈی کی کمی کے اثرات پر ایک وسیع جائزہ, جس میں تھکاوٹ, کمزوری, مدافعت, ہڈیوں کی صحت اور انفیکشنز کے خطرے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آرفوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:30:32