ملزم کی نشاندہی پر درخت کے پاس چھپائی گئی 70 ہزار روپے کی رقم برآمد
ملزم نجی کوریئر کمپنی میں ملازم تھا اور کوریئر کیش جمع ہونے پر پیسوں کی لالچ میں جھوٹی واردات کا ڈرامہ رچایا۔
ملزم نے پولیس کو چکمہ دینے کی کوشش کی، تاہم تفتیش کے دوران زیادہ دیر سچ نہ چھپا سکا۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد ملزم کی نشاندہی پر لیل گاؤں کے قریب درخت کے پاس چھپائی گئی 70 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او نشتر کالونی کے مطابق ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ جھوٹی 15 کالز کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشافبرفباری کا نظارہ؛ سیاحوں نے مری کا رخ کرلیاقرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا قتل؛ 5 گرفتار افراد کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کا قتل، اہلخانہ کا ملزمان کو جلد گرفتار کرنیکا مطالبہنامعلوم مسلح ڈکیتوں نے 3جنوری کی شب موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کیا تھا
مزید پڑھ »
لیام پین کی موت: ہوٹل کا ملازم منشیات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار16 اکتوبر 2024 کو لیام پین بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہو گئے تھے
مزید پڑھ »
اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »
ریلوے میٹریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنا دی گئیملزمان کو چوری کا سامان لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، ریلویز پولیس
مزید پڑھ »
عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیکسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواستگزار
مزید پڑھ »
امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »