کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی، ٹریکٹر اسمبلر نے پیداوار روک دی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی، ٹریکٹر اسمبلر نے پیداوار روک دی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں فروخت 49 ہزار 110 یونٹ رہی، ملت ٹریکٹر نے 20 روز سے زائد پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Auto Sales Plunge Industry Cars Tractors

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں کاروں کی مجموعی فروخت 44 فیصد کم ہوکر 49 ہزار 110 یونٹ ہوگئی جبکہ ویگن آر، بولان، ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک/سٹی کی طلب میں تقریباً 35 سے 75 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔کے مطابق آٹو سیکٹر میں مزید خراب صورتحال یہ پیش آئی کہ میسے فرگیوسن ٹریکٹر کی اسمبلر ملت ٹریکٹر لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بتایا کہ کمپنی 11 دسمبر سے 3 جنوری 2020 تک پیداوار روک دے گی جبکہ پیدواری آپریشن کا دوبارہ آغا 6 جنوری 2020 سے...

پاکستان آٹوموٹو مینوفکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سوزوکی کلٹس اور بولان کی فروخت بالترتیب 35 اور 70 فیصد کم ہوکر 5 ہزار 691 اور ایک ہزار 949 یونٹس رہ گئی جبکہ نومبر میں مجموعی طور پر کاروں کی فروخت اکتوبر کے 9 ہزار 569 یونٹس کے مقابلے میں 8 ہزار 524 یونٹس پر موجود تھی۔ تاہم نومبر میں آلٹو 660 سی سی خریداروں کو متاثر کرنے میں بظاہر ناکام رہی اور اس کی فروخت اکتوبر کے 4 ہزار 48 یونٹس کے مقابلے میں 2 ہزار 967 یونٹس تک ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیاداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادیخودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادیخودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی India Woman AttemptsSuicide MarriageProposal Rejected GotMarried ICU
مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی - ایکسپریس اردوخودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی - ایکسپریس اردونچلی ذات سے تعلق ہونے پر لڑکے نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس پر لڑکی نے زہریلی دوا پی لی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:55