کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بڑا ریلیف

پاکستان خبریں خبریں

کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بڑا ریلیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کیس میں استغاثہ شواہد کے ساتھ اپنا کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہی، عدالت

ڈسڑکٹ کورٹ اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کو مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق بغیر کسی شک و شبہ کے کیس ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری ہے، شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ملتا ہے، اس کیس میں استغاثہ شواہد کے ساتھ اپنا کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے اسل یے عدالت مصطفی نواز کھوکھر کو الزامات سے بری قرار دیتی ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر پر صدر آصف علی زرداری کو نیب کی حراست سے فرار کروانے کی کوشش کا الزام تھا۔ مصطفی نواز کھوکھر پر کار سرکار میں مداخلت...

کارکنوں کو نیب اور پولیس کے خلاف اکسانے کا بھی الزام تھا۔Feb 27, 2025 01:25 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادامریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانافغان حکام کی پاکستانی سرحد پر چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش؛ دفتر خارجہ کی تصدیقٹیم سے باہر ہونے کا ڈر؛ کھلاڑیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا، مشاورت تیزخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےمصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےاگوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں. گرفتار ملزم ارمغان نے پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو فولڈنگ راڈ سے پہلے مار پیٹ کر زخمی کیا اور اس کے بعد رائفل سے وارننگ فائر کیے، جس میں مصطفیٰ کو کوئی زخمی نہیں ہوئی. ارمغان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو اغوا کر کے بنگلے میں لے جایا اور وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی مشق 'سی گارڈ 25' کا آغازکراچی میں پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی مشق 'سی گارڈ 25' کا آغازاس مشق میں موجودہ سیکیورٹی کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے مباحثے اور سمندر میں مختلف مشقیں کرنا شامل ہیں
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیعمصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ارمغان، شیزار کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیعمصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع، ملزم کمرہ عدالت میں گر پڑامصطفیٰ قتل کیس: ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع، ملزم کمرہ عدالت میں گر پڑامصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتمصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلیے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ محفوظمنظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:25