کراچی میں پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی مشق 'سی گارڈ 25' کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی مشق 'سی گارڈ 25' کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اس مشق میں موجودہ سیکیورٹی کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے مباحثے اور سمندر میں مختلف مشقیں کرنا شامل ہیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام مشق سی گارڈ 25 کی افتتاحی بریف پیر کو منعقد کی گئی۔ کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل امین تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں نجی شعبے اور ماہی گیر برادری کی نمایاں شخصیات کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی، پاکستان کوسٹ گارڈز، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، اینٹی نارکوٹکس فورس، فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم اتھارٹی سمیت مختلف اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈز 2025 کا آغاز 24 فروری سے ہوگاپاک بحریہ کی مشق سی گارڈز 2025 کا آغاز 24 فروری سے ہوگایہ مشقیں سمندری دفاع کو مزید محفوظ بنائیں گی، کمانڈر عاطف خان
مزید پڑھ »

بحریہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق، 60 ممالک شریکبحریہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق، 60 ممالک شریک11 ممالک اپنے 13 کے لگ بھگ بحری جہازوں کے ساتھ امن مشق کا حصہ بنے، پاک بحریہ
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگاپاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگابحری مشق سی گارڈ کا انعقاد پہلی مرتبہ سن 2024میں کیا گیا جس میں 50سے زائد ملکی اسٹیک ہولڈرنے حصہ لیاتھا
مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشترکہ مشق کا اختتامپاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشترکہ مشق کا اختتامکراچی میں 'افعی الساحل VII' مشق کا اختتام ہوا، جس میں پاک بحریہ کے اسپیشل سروس گروپ اور سعودی نیول فورسز کی اسپیشل آپریشن فورس نے شرکت کی۔ مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں چیمپیئن ٹرافی 2025 کا آغاز، سیکیورٹی اور ٹریفک کی خاص دستاویزاتکراچی میں چیمپیئن ٹرافی 2025 کا آغاز، سیکیورٹی اور ٹریفک کی خاص دستاویزاتآئی سی سی چیمپیئن ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ پاکستانی اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں منعقد ہوگا۔ میچ کے موقع پر سخت سیکیورٹی اور ٹریفک کی دستاویزات نافذ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوئیپاک بحریہ کی کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوئیپاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، میرینز، اسپیشل آپریشن فورسز اور بڑی تعداد میں مبصرین کے ساتھ حصہ لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:56:57